Learn How To Make Desktop Documentary With Stock Footage
Learn How To Make Desktop Documentary With Stock Footage
دستاویزی فلم بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے، خاص طور پر جب آپ گھر میں موجود اپنی کرسی پر بیٹھے ہوں اور تفصیلی معلومات کے ذریعے اپنے خیالات اپنے لوگوں سے شیئر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہوں۔ لیکن اب یہ کام مزید مشکل نہیں۔۔۔ میرا نام شہریار قریشی ہے۔ میں 2019 سے اسٹاک فوٹیج کے ذریعے دستاویزی فلمیں بنانے پر کام کر رہا ہوں۔ میں نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سافٹ اسکلز، انٹرپرینیورشپ، اور کیس اسٹڈیز پر دستاویزی فلمیں بنائی ہیں۔ میں اس کورس میں جس کا نام ہے کہ گھر ہیٹھے کیسے اسٹاک فوٹیج سے دستاویزی فلم بنائیں۔
اس کورس میں کسی بھی موضوع پر دستاویزی فلم بنانے کے تمام بنیادی اصولوں کا احاطہ کیا گیا ہے، وہ بھی آپ کے گھر پر کام کرنے والی میز سے۔ اس کورس میں آپ کو سکھایا جائے گا
کسی موضوع پر تحقیق اور اسکرپٹ کیسے لکھیں۔
دستاویزی فلم کے لیے بی رولز کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں؟
موضوع پرمتعلقہ اور اہم اشخاص کی رائے کے لیے انٹرویو کیسے کریں۔
دستاویزی فلم کے لیے پس پردہ آواز کیسے ریکارڈ کریں۔
پیشہ ورانہ ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ ویئر پرمواد کو کیسے ایڈیٹ کریں۔
مجھے یقین ہے کہ اگرآپ دلجمعی سے اس کو کورس مکمل کرلیں گے تو یقینا آپ اپنی پسند کے کسی بھی موضوع پر شاندار دستاویزی فلمیں بنا سکیں گے۔
تو، چلو شروع کرتے ہیں!
Learn how you can make stunning documentaries right from your laptop and desktop
Url: View Details
What you will learn
- Fundamentals of creating a desktop documentary
- How to reseach on a topic
- Students will be able to write script for the documentary

Rating: 0
Level: Beginner Level
Duration: 1 hour
Instructor: Shaharyar Abdul Khaliq
Courses By: 0-9 A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
About US
The display of third-party trademarks and trade names on this site does not necessarily indicate any affiliation or endorsement of course-link.com.
View Sitemap